Utilisateur:Uchohan

Un article de Wikipédia, l'encyclopédie libre.

Je suis administrateur sur le wikipédia ourdou. Voici ma page [1]

[modifier] تعارف

میرا نام عثمان وقاص چوہان ہے۔ فل حال میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف ویسٹرن انٹیریو میں اقتصادیت پڑھ رہا ہوں۔ ماہ جون سے میں منٹریال میں نیشنل بینک آف کینیڈا میں ایکویٹی فائنیس میں کام شروع کروں گا۔ اردو ویکیپیڈیا میں شروع ہی سے دلچسپی تھی، عام طور پہ موسیقی، جغرافیہ، فرانسیسی، اور تاریغ کے مضامین میں ترمیم کرتے ہوۓ نظر آوں گا۔ ستار امداد خانی گھرانے سے سیکھتا آرہا ہوں اور طبلہ پنجاب گھرانے سے۔ گیٹار بھی بجاتا ہوں اور اضطراب نامہ پاکستانی راک بینڈ کا گلوکار ہوں۔ اردو تو کم ہی آتی ہے، ویسے گھر میں انگریزی اور فرانسیسی بولتا ہوں، اور آجکل جاپانی بھی سیکھ رہا ہوں۔ عام کھیل اور ویڈیو گیمز دونوں کا شوقین ہوں؛ ٹائکوانڈو میں بلیک بلٹ ہوں. اردو ویکیپیڈیا سے دل لگا کہ کام کرتا ہوں اور دوسرے صارفین اور منتظمین کی عزت کرتا ہوں۔ میں اس امید کے ساتھ کام کرتا ہوں کہ اردو ویکیپیڈا ایک دن بہترین ویکییوں میں شامل ہو کر رہے گا۔

شکریہ،

عثمان وقاص چوہان

[modifier] Articles

Musa Javed Chohan - Je viens de faire une requête pour recréer cet article. Voici son histoire: [2]